1

میر رضا کیس میں بڑی پیش رفت، اغوا کے مقدمہ میں قتل کی دفعہ بھی شامل

News Discuss 
میر رضا کیس میں اغواء کے مقدمہ میں قتل کی دفعہ بھی شامل کردی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق نوجوان تاجر میر رضا کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ آنے پرایف آئی آر میں قتل عمد کی دفعہ 302 بھی شامل کرلی گئی ہے https://www.24urdu.com/09-Aug-2026/181174

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story